About This Blog:
Assalam-0-Alaikum!
Dosto YeKaro.tk aik Educational Blog hai. Is blog mein aap ko taleem k mutaliq sawaalon k jawaab milein gay.

Hum sab janty hen k aj kal youth k boht sary problems hen. Taleem yafta honay k bawajood koi nokri denay ko tayar nhi. Konsa career choose karna chahye, koi sahi guide nhi karta. Konsay subjects k aj kal zaroorat hai, koi nhi batata. Is k elawa sab se ehm baat ye hai k aala se aala degrees hony k bawajood technical skills nhi hen nojawanon k pas.
Aur phr agar internet se guide leny k liye Google pe type kartay hen to takreeban mawaad English mein nikal k aata hai. Hamary nojawanon ki bari taadad aisi hai k jin ko english samajhnay mein thora problem hoti hai. Lekin aik cheez hai k hamari tamam 100% youth Roman Urdu ko samajhti hai, kyun k Whatsapp, Facebook aur SMS par tamam tar guftagoo isi mein ki jati hai.
Inhi cheezon ko mad-e-nazar rakhtay huwy mein ne ye blog shuru kia hai. Jis ka maqsad in tamam masail (مسائل) ka hal Roman Urdu mein pesh krna hai taa k tamam k tamam nojawan inko behtar tor pe samajh sakein aur phr apni zindagi mein apply kar sakein.
Mujhe umeed hai k agar ap aik dafa is blog ko visit krein gay to ap k kisi na kisi problem ka hal zroor milay ga.
Dua karta hun Allah Pak tamam logon ki zindagion mein asaanian peda farmaye!
Aameen!
Dua-go!Mohammad Bilal
السلام و علیکم دوستو! "یہ کرو Ye Karo" بلاگ میں آپکو خوش آمدید! اگر آپ ایک سٹوڈنٹ ہیں یا اپنی تعلیم مکمل کر چکے ہیں اور رہنمائی لینا چاہتے ہیں کہ آگے آپ کو کیا کرنا ہے تو آپ بالکل صحیح جگہ پر ہیں۔کیونکہ ہم آپکو بتائیں گے کہ "یہ کرو Ye Karo"۔
اس بلاگ کے بارے میں
دوستو یہ ایک تعلیمی بلاگ ہے۔ اس بلاگ پر آپکو تعلیم کےمتعلق تقریباََتمام سوالوں کے جوابات مِلیں گے۔ہم سب جانتے ہیں کہ آجکل یوتھ کے بہت سارے مسائل ہیں۔ تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود کوئی نوکری دینے کو تیار نہیں۔کونسا کیرئیر اپنائیں؟ کونسے سبجیکٹ پڑھیں؟ کوئی نہیں بتاتا۔ اس کے علاوہ اہم بات یہ ہے کہ نوجوانوں کے پاس ڈگریوں کے انبار ہونے کے باوجودٹیکنیکل سکِلز نہیں ہیں جس کی وجہ سے جاب نہیں مِلتی۔
اور پھر اگر انٹرنیٹ سے گائیڈ لینے کےلئے گُوگل پہ سرچ کرتے ہیں تو تمام مواد English میں نکل کر سامنے آتا ہے۔یہ بھی ہمارہ المیہ ہے کہ تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود نوجوانوں کی بہت بڑی تعداد ایسی ہے جن کو English سمجھنے میں کافی دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اِسی بات کو مدِنظر رکھتے ہوئے میں نے یہ بلاگ "رومن اردو" میں شروع کیا ہے۔ یہ ایک ایسی زبان ہے جس کو تمام یوتھ سمجھتی ہے۔ کیونکہ روزانہ Whatsapp اور Facebook پر اسی زبان میں کمیونیکیشن کی جاتی ہے۔ اس بلاگ پر یوتھ کے تمام مسائل کا حل "رومن اردو" میں پیش کیا جاتا ہے۔ تاکہ تمام نوجوان اپنے مسائل کا بہتر حل سمجھ سکیں اوراپنی زندگی کو آسان کر سکیں۔
دوستو! مجھے امید ہے کہ اگر ایک دفعہ آپ اس بلاگ کو وزٹ کریں تو آپ کچھ نا کچھ ضرور سیکھ کر جائیں گے۔
دعا کرتا ہوں کہ اللہ پاک آپکی زندگیوں میں آسانیاں پیدا فرمائے۔ آمین!
لوگوں کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا کرنا ہی ہمارا مشن ہے۔
دعا گو!
محمد بلال

No comments:
Post a Comment